115

موجودہ حالات میں حکومت کی جانب سے ٹیکس اصلاحات اور ٹیکسوں میں کمی اور سہولیات فراہم کر کے تباہ حال بزنس کو بحال کرنے کے لیے

موجودہ حالات میں حکومت کی جانب سے ٹیکس اصلاحات اور ٹیکسوں میں کمی اور سہولیات فراہم کر کے تباہ حال بزنس کو بحال کرنے کے لیے قانون سازی ہورہی ہے ہم چاہتے ہیں جس طرح کنسٹرکشن انڈسٹری اور تعمیراتی سیکٹر کو خاص ریلیف سہولیات فراہم کی جا رہی ھیں اسی طرح رئیل اسٹیٹ بزنس کو بھی انڈسٹری کا درجہ کیوں نہیں دیاجارہا؟
ڈیلرز کو قانونی حیثیت حاصل کرنے انکی کمیشن خریدوفروخت پر 2فیصد +2فیصد کو قانونی تحفظ
تنازعات کے حل کیلئے مؤثر نظام/ٹربیونل متعارف کروانے
پلاٹ کی فروخت کی صورت میں 8 سال والی شرط کا خاتمہ
سال ہا سال سے جاری رئیل اسٹیٹ پروفیشنل سے مشاورت کے بعد رئیل اسٹیٹ بزنس کو رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام جس پر 10 سال سے کام ہو رہا ہے اور پچھلے سال حکومت نے رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کے لئے صدر پاکستان کی جانب سے صدارتی آرڈیننس اسمبلی میں پیش کیا گیا سینٹ میں پیش کیا گیا وزیر اعظم صاحب نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا قانون پاس کیا گیا اب جب ہم انتظار کر رہے تھے تو اس کو نظر انداز کر دیا گیا برائے مہربانی اس پر نظر ثانی فرمائیں اور اگر میں غلط ہوں تو میری اصلاح فرمائیں
ارباب اختیار کو اسکی درخواست کی ہے
0300-0321-8402220 Zahid Bin Sadiq

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں