28

RUDAراوی ریوراربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی لاہور پنجاب

RUDAراوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی
تعارف:۔
لاہور شہر کے گرد نواح میں ایک لاکھ 10ہزار ایکڑ 46کلو میٹر ایریا پر محیط (دریائے راوی کے کنارے)پاکستان کا سب سے بڑا عالمی معیار کے مطابق ڈیزائن کردہ ایک الگ شہر بنایا جا رہا ہے جس کے اندر خصوصی ولاز،سکائی رائز،مڈ رائز، اپارٹمنٹ کی عمارتیں، کمرشل کملیکس اورملٹی سٹوری بلڈنگز،میڈیکل سٹی گورنمنٹ کے ادارے،نالج سٹی،سپورٹس سٹی،ٹورازم اینڈ انٹر ٹینمنٹ سٹی،ڈاؤن ٹاؤن،کمرشل سٹی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس،رہائشی اور کمرشل ہائی رائیزبلڈنگز اور دبئی طرز کی بلڈنگز اور انٹرنیشنل سٹینڈرڈکے مطابق لاہور شہر کے مقابلے میں ایک نیا شہر آباد کیا جارہاہے جس میں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات انٹر بیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق فراہم کی جائیں گی جس میں چہار باغ قابل ذکر ہے۔
راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں چہار باغ ایک منفرد منصوبہ ہے جس کا مطلب ہے اسلامی طرز زندگی اور مغلیہ دور کی فن تعمیر کے مطابق ڈیزائن اور سہولیات دینے کی کوشش کی جارہی ہے چہار باغ میں دس مرلہ اور ایک کنال پلاٹس،سٹوڈیو سے لیکر 3بیڈ کے اپارٹمنٹس تعمیر کیئے جارہے ہیں۔
اس میں کمرشل پلازے،6کمرشل ٹاور،11کمرشل پلاٹس دیئے گئے ہیں اس کا ڈیزائننگ نیسپاک NESPAKنے کی ہے اور NLCتعمیرکرنے رہے ہیں جس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
LOCATION لوکیشن:۔
اس کا ایک اور حصہ چہار باغ لاہور میں رنگ روڈ پر میٹرو ٹرین کے اسٹیشن کے بعد اور بھینی انڈرپاس سے پہلے دائیں طرف واقع ہے اور اس کے لئے علیحدہ انٹر سیکشن تعمیر کیا جاریا ہے۔
خصوصیات /سہولیات:۔
چہار باغ میں کنال اور دس مرلہ کے پلاٹس ہیں رہائشی و کمرشل پلاٹس اور اپارٹمنٹس بلڈنگز شامل ہیں اس کے علاوہ باقی ایریا میں جو لاہور شہر کے گرد نواح اور دریائے راوی کے کنارے 46کلومیٹر پر محیط ہے ایک لاکھ دس ہزار ایکڑپر مشتمل ہے جس کی فائلزکے پلاٹس مارکیٹ میں فروخت کے لئے موجود ہیں ان پلاٹس کے سائز 7مرلہ، 15مرلہ اور کنال کے پلاٹس موجود ہیں۔
مینجمنٹ:۔
اس پروجیکٹ کے معملات کو چلانے کے لئے باقاعدہ طور پر راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ بااختیار اتھارٹی قائم کی گئی ہے اور وفاقی حکومت نے اس کا قانون پاس کیا ہوا ہے جس کے اپنے قواعد و ضوابط ہیں زمین ایکوار کرنے،ڈیزئن کرنے،تعمیر ات کرنے کا اختیار اس اتھارٹی کے پاس ہے اور اس اتھارٹی کے اندر جو بھی علاقہ آتا ہے اس کے گرد نواح اور ایڈجسنٹ سوسائٹیز اور اس کی مقررکردہ حدود کے اندر آتا ہے اس کی مکمل ڈویلپمنٹ اور دیگر سوسائٹیزکی اپرول کا اختیار بھی گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت اختیارات RUDAکو دیئے گئے ہیں اور اس کی ٹرانسفر اور حقوق ملکیت اور پورے شہر کو تعمیر کرکے لوگوں کے حوالے کرنے اور ڈویلپمنٹ کے معملات اسی اتھارٹی کے پاس ہیں۔
چونکہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے زیر نگرنی یہ ادارہ کام کر رہا ہے اس لئے لوگ اس کو ترجیح دے رہے ہیں اور جتنی لینڈ ان کے پاس موجود ہے اتنی جگہ پر مبنی پلاننگ،ڈویلپمنٹ اور فروخت کر رہے ہیں خریداری کے حوالے سے اس میں کافی سکوپ اور روشن مستقبل نظر آرہا ہے اس لئے ا ندرون ملک مقیم انویسٹرز حقیقی خریدار RUDAمیں انویسٹمنٹ کو ترجیح دے رہے ہیں۔
بن صادق انٹرنیشنل رئیل اسٹیٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ آپ کو رئیل اسٹیٹ سروسز فراہم کر رہے ہیں آپ مزید معلومات ماہرانہ مشورہ /رابطہ کر سکتے ہیں۔
زاہد بن صادق
0300-0321-8402220

#RUDA #RAVIARBANDEVELOPMENTAUTHORITY #RUDAINURDU #CHAHARBAGHRUDA #RUDACHAHARBAGH #RUDAPLOTFORSALE #RUDAPROJEJTSINFO#RAVIRIVERCITY #FILES #PLOTS #RUDAADVERTISEMENT #RAVIRIVERFRONT #RUDANEWCITY #RUDAPROJECTS #ABOUTRUDA #RUDAPLOTS #RUDAREALESTATE #RUDALAHORE #RUDAPAKISTAN #RUDAUPDATS #RUDANEWS #RUDAPROPERTY #RUDAOVERVIEW

🏠 19-F, Commercial Area DHA Phase-1, Lahore Cantt,
✉️ Email.binsadiqintl@gmail.com
⏳ www.binsadiqinternational.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں