194

ہاؤس بلڈنگ آفیسر کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کینٹ

HBFCہاؤس بلڈنگ آفیسر کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کینٹ
لوکیشن:۔
HBFC ہاؤس بلڈنگ فنانس آفیسر کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور کینٹ والٹن کنٹونمنٹ کی حدود میں واقع ہے یہ لاہور رنگ روڈ پر DHAفیز5سوئی گیس کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ساتھ اور اسٹیٹ لائف ہاؤسنگ سوسائٹی کے بلمقابل واقع ہے۔
تعارف:۔
اس سوسائٹی کی بنیاد تقریبا 1988میں رکھی گئی ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن ڈیپارٹمنٹ کی افسران نے اپنی مدد آپ کے تحت اس کو آپریٹو سوسائٹی کی بنیا د رکھی اور کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ کر وایا۔اُس زمانے میں سوسائٹی کی انتظامیہ نے یونین کونسل،ضلع کونسل اور اس کے بعد TMAسے منظور کیا یہ 60فیصد آبد کو آپریٹو سوسائٹی ہے اور تقریبََا70فیصد آباد ہے۔
خصیوصیات /سہولیات
ئئٌ٭ کنال دوکنال کے پلاٹس پر مشتمل سوسائٹی ہے اور چند پلاٹس پانچ اور دس مرلہ کے بھی ہیں اور تقریبََا 1200کنال پر گیٹڈ پر مشتمل آباد سوسائٹی ہے۔
٭ اِس میں تقریبََا 70فیصد گھر بن چکے ہیں۔
٭ اس سوسائٹی کی ڈویلپمنٹ عالمی معیار کے مطابق ہے اور اس میں 50فٹ 60فٹ اور100فٹ کی کشادہ سڑکیں ہیں اس میں بنے ہوئے گھر بھی DHAاور Aکیٹا گری کی سوسائیٹز کے مطابق ہے اور انتہائی خوبصورت اور بنیادی رہائشی سہولیات سے مزین ہیں ۔
٭ انڈر گراؤنڈ بجلی،سیوریج،گیس، پانی اور سٹریٹ لائٹس کی سہولیات اور مکمل طور پر ڈویلپ سوسائٹی ہے۔
٭ سوسائٹی میں تین بڑے پارکس اور شاندار جامع مسجد اورآباد کمرشل ایریا بھی موجود ہے۔
٭ سیکیورٹی کیمروں کے ساتھ 24/7سیکیورٹی کا فُول پروف نظام موجود ہے۔
٭ 100فیصڈ محفوظ اور تمام تنازات سے پاک اور سر سبز و شاداب سوسائٹی ہے۔
بن صادق انٹر نیشنل ریئل اسٹیٹ کو ہاؤس بلڈنگ،ہاؤسنگ سوسائٹی کے ساتھ ساتھ لاہور کی مایہ ناز اور کامیاب ہاؤسنگ سوسائٹیز کی مارکیٹنگ اور معزز کلائنٹس کے فیملی رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہے ہمارا تجربہ کار سٹاف خریدو فروخت،ٹرانسفر کی سہولیات، کاغذات کی تحریر وتکمیل کی تمام سہولیات اپنے کلائنٹس کو فراہم کرتا ہے۔
انویسٹرز،حقیقی خریداراندون و بیرون ملک مقیم پاکستانی، بلڈرز معلومات،ماہرانہ مشورہ اور خریداری کے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔
آپ سے صرف ایک فون کال کے فاصلے پر اور اپنے ہم عصروں سے کئی قدم آگے۔
زاہد بن صادق
بن صادق انٹر نیشنل رئیل اسٹیٹ
0300-0321-8402220

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں