362

تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو

تمام اہلِ اسلام آور عاشقانِ رسول کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین
عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک و پر مسرت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق وہمت عطا فرمائے آمین ثم آمین دعا ہے کہ خاتم النبیین رحمت عالم ﷺ کی مبارک زندگی کےتناظر میں صحابہ کرام کی ہر صبح عید میلا د النبی ﷺ ہوتی تھی ۔ سرکار دوعالم ﷺ کے صحابہ کرام صبح و شام نبی پاک ﷺ کی زیارت کرکے عید مناتے تھے ۔ رب تعالی ارشاد فرماتا ہے کہ اے محبوب ﷺ اگر تمہی ںپیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو دنیا کو پیدا نہ کرتا۔ اس لئے جب سے دنیا کو وجودعمل میں آیا ہے تب سے ہر دور میں نبی برحق ﷺ کی میلاد کا تذکرہ ہوتا آیا ہے ۔یہاں تک کہ کعبہ شریف نے بھی آپ ﷺ کی پیدائش کی خوشی منائی گئی
اللہ تبارک تعالیٰ ہم سب کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےرحمتوں کے سائے میں رکھے اور تمام امت مسلمہ کو ان گنت دعاؤں کے ساتھ دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اور بھرپور طریقے سے عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین اللّہُ تعالٰی خیر والا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین
دعاگو
زاہد بن صادق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں