72

رئیل اسٹیٹ بزنس اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس

بنیادی طور پر RERA کا قانونی تعمیرات کے شعبے کو Address کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لئے قانون سازی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے یہ قانون نا مکمل سا محسوس ہوتا ہے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو ذمہ داریوں کے ساتھ تحفظ بھی فرہم کرے اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے رجسٹریشن نمبر کے ساتھ اس کے NOC کو ضروری قرار دیا جائے اور آفیشل کمیشن کے پے آرڈر کی کاپی کو Documentationکا حصہ بنایا جائے تاکہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے کمیشن کو تحفظ فراہم کیا جاسکے اور انفرادی Registration کی بجائے Agency کو رجسٹرڈ کیا جائے اور ایک سال کے عرصے کے لئے اُن کو رجسٹریشن فیس سے Excempted کیا جائے کیوں کہ رئیل اسٹیٹ کے ادارے پہلے سے ہی مختلف رجسٹریشن اتھارٹیز میں رجسٹرڈہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
زاہد بن صادق
0300-0321-8402220

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں