181

تما م اہل اسلا م کو جمعتہ المبارک ہو

اسلا م علیکم
تما م اہل اسلا م کو جمعتہ المبارک ہو
کہ اللہ پاک ہم سب پہ رحم کرے
.ہمیں ہمارے ماں باپ اور سب ایمان والوں کو حساب کے دن بخش دے
.ہماری دنیا کی زندگی بھی اچھی کرے اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اللّہُ تعالٰی خیر والا معاملہ فرمائے آمین الہی آمین
اللہ تبارک تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور تمام امت مسلمہ کو ان گنت دعاؤں کے ساتھ دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے اللہ تبارک تعالیٰ تمام آفات وبلییات سے محفوظ رکھے
اللہ پاک سب کی دلی دعائیں قبول فرمائے ..
آمین ثم آمین یا رب العالمین
زاہد بن صادق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں