129

جمہ مبارک

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
Surat No 20 : سورة طه – Ayat No 45
قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنۡ یَّفۡرُطَ عَلَیۡنَاۤ اَوۡ اَنۡ یَّطۡغٰی ﴿۴۵﴾
دونوں نے کہا اے ہمارے رب! ہمیں خوف ہے کہ کہیں فرعون ہم پر کوئی زیادتی نہ کرے یا اپنی سرکشی میں بڑھ نہ جائے ۔
تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک ہو ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز اور آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ تبارک تعالیٰ سب کو بیماریوں، آفات وبلییات سے محفوظ رکھے کرونا کی وبا سے محفوظ رکھے ملک پاکستان کو سلامت رکھے آور اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
#Jumma_Mubarik

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں