https://youtu.be/q2elLmQ9tMw اور اسی مناسبت سے آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جارہا ہے۔
یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے سامنے پہلی اسلامی ایٹمی قوت بن کر ابھرا اور پاکستان نے ایٹمی تجربات کرکے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔
بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورِ حکومت میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کیے جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔دعا فرمائیں اللہ تبارک تعالیٰ ہمارے وطن عزیز اور ہم سب کو رحمتوں کے سائے میں رکھے سلامت، شاد آباد رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
زاہد بن صادق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *