119

پراپرٹی نیوز لاہوریوں کے لیے بڑی خبر نیا دور، نیالاہور کا نقطہ آغاز راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ

پراپرٹی نیوز
لاہوریوں کے لیے بڑی خبر
نیا دور، نیالاہور کا نقطہ آغاز
راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ

جدت کے ویژن کی عملی تصویر پاکستان کی تاریخ کے سب سے جدید اور منظم ترین پراجیکٹ شہرلاہور میں جو پہلے ہی اپنی اعلیٰ بین الا قوامی معیار زندگی اور منفرد خصوصیات کے باعث اندرون و بیرون ملک روشن حوالوں کی پہچان ہے جو نا صرف تاریخی شہر ہے بلکہ اس بیک وقت ضرویا ت و آسائشات زندگی کی ایسی سہولیات میسر ہیں جو کسی اور شہر کے حصہ میں نہیں اور یہ عزاز حکومت پاکستان،حکومت پنجاب،ایل ڈی اے کی انتظامیہ اور لاہور کے ہررہائشی و شہری کے لیے قابل فخر ہے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار اور اوور سیز پاکستانی سرمایہ کاری کے لیے لاہور بھر میں دلچسپی لے رہے ہیں اور حکومت وقت کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے انویسٹر اور حقیقی خریداروں کی دلچسپی کی بنیاد ہے
حکومت وقت نے اس تاریخی و جدید شہر لاہور کو جدید بین الاقوامی شہر کی طرف مزید گامزن کرنے کے لیے راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا شاندار افتتاح کر دیا ہے جو عالمی معیار کی جدید ترین رہائشی و کمرشل سہولیات اور دریائے راوی کے گردونواح میں وسیع و عریض حدود اربعہ میں ایک مکمل نیا شہر لاہور میں ماحول دوست اصولوں پر ڈیزائن کردہ تعلیم،صحت،کلچر،سپورٹس،اور معتددثقافت،ٹیکنالوجی،کھیلوں، پارکس،سیر گاہیں 40کلومیٹرطویل جھیل دریائے راوی کے پانی کوصاف کر کے پینے کے قابل بنانے منصوبہ اورو سیع پیمانے پر شجر کاری تیزی سے ہوتی ہوئی ڈویلپمنٹ اور دیگر سہولیات کے ساتھ سرمایہ کار کی انویسٹمنت کی ہوئی رقوم کا تحفظ پنجاب حکومت کے ویژن کی پہچان ہے یہ پراجیکٹ لوگوں کے معیار زندگی کو بلند کر کے ترقی یافتہ شہروں کی صف میں شامل کر دے گا۔

مزید معلومات اور انویسٹمنٹ کے لئے آپ سے صرف ایک فون کال کے فاصلے پر
اور اپنے ہم عصروں سے کئی قدم آگے
زاہد بن صادق

0300-8402220

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں