239

معزز ممبر اولمپیئنز نسوسائٹی نےاظہار خیال کیا کہ میں اولمپیئن کو آپرٹیو کی سابقہ انتظامیہ کو دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو

فہیم آرئیں معزز ممبر اولمپیئنز نسوسائٹی نےاظہار خیال کیا کہ میں اولمپیئن کو آپرٹیو کی سابقہ انتظامیہ کو دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہو ں جو یقینی طور پر قابل ستائیش ہے سوسائٹی کی مینجمنٹ نے گذشتہ 2سال میں جس محنت، لگن اور حوصلے سے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سوسائٹی کی تعمیر و ترقی کو عملی جامہ پہنایااس پر میں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا اولمپیئنز ہاؤسنگ سوسائٹی انویسٹمنٹ کے لحاظ سے بہت اچھی ہے کہ اتنے کم ریٹ میں لاہور کی کسی سوسائٹی میں پلاٹ نہیں ملتے اوریہاں پر ڈویلپمنٹ اور پودے لگانے مسجد کی تعمیر کاکام بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔سوسائٹی انتظامیہ ممبران کے ساتھ بہت تعاون کرتی ہے۔انتظامیہ کمیٹی ممبران کے ہر مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرتی ہے 70فیصد پلاٹس کا؛ POSSESIONموجود ہے جس پر آپ فوری طور پر گھر بنا سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سوسائٹی میں 4پلاٹس کی خریداری کی ہے اور مطمئن ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں