319

اولیمپیینز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی فیروز پور روڈ لاہور

اولیمپیینز کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی فیروز پور روڈ لاہور

*… ہماری کارکردگی ہماری پہچان ہے سابق جنرل سیکرٹری وصدر-
*… سوسائٹی میں 70 فیصد ترقیاتی کام ڈویلپمنٹ مکمل جس کی وجہ سے گھروں کی تعمیر کا آغاز-
*…. سوسائٹی انتظامیہ کمیٹی نے ذاتی مفادات سے بالاتر ھوکرفیصلے اور خدمات سرانجام دیں – سروے
*…. سوسائٹی انتظامیہ کی کارکردگی قابل تعریف ہے – سروے
2021کانیا سال…. اولمپیئنز سوسائٹی کی نئی منازل….. کچھ گزارشات
2021 کا نیا سورج نئی آب وتاب کے ساتھ طلوع ہونے کو ہے
نئے سال کے نئے عزائم نئی سوچ اور نئے ولولوں کے ساتھ منتظر تکمیل-
اولیمپیین سوسائٹی لاہور کی آنے والی قیادت، تعمیر وترقی کے نئے ٹارگٹس، حصول مقصد کی نئی Strategies ،انتطامی امور کا نیا انفراسٹرکچر –
نیا جوش نیا جذبہ-
نیا سال اولمپیئنز سوسائٹی کے لئیے ایک نیے دور کا نقطہ آغاز –
بلا شبہ اولمپیئنز ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور نے پجھلے تین سال سے جاری تاحال ہر نیے سال میں تعمیر وترقی کی نئی تاریخ رقم کی ہے سوسائٹی کو ڈویلپ کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے سوسائٹی کی دلکشی آور خوبصورتی کے لیے نیے آئیڈیاز کے نیے رنگوں کی نئی جہتوں کو سنوارا ہے اس کے نیے روپ کو اک نیا نکھار بخشا ہے –
ہر نیے سال پہلے سے بہتر پلاننگ، نیے ترقیاتی کاموں کا آغاز، گھر بنانے کا آغاز، نئی ترقی کی نئی راہیں اولیمپییز سوسائٹی کا طرہ امتیاز ہے-
یقیناً اولمپیئنز سوسائٹی آنے والے چند سالوں میں منفرد حوالوں کی پہچان ہونے کا اعزاز حاصل کر لے گی
اولمپیئنز سوسائٹی کی ممبران، انتظامیہ، اور عملے کی تین سال سے جاری شبانہ روز محنت آور پیشہ سے لگن نے اس سوسائٹی کی ڈویلپمنٹ کر کے. جدید ترین سوسائٹی کا روپ دینے میں بھرپور اور عملی کردار ادا کیا ہے
میری تمام ممبران سوسائٹی سے گزارش ہے کہ سوسائٹی کی مزید بہتری، ترقی اور مکمل ڈویلپ کرنے کے لئیے اسی سابقہ انتظامیہ کو ویلفیئر گروپ کے پلیٹ فارم سے موقع دیا جائے تاکہ آپ کے ساتھ مل کر سوسائٹی کی تعمیر وترقی کےلئے نئے ادوار میں اپنا عملی کردار ادا کرسکیں
آپ کی درازی عمر صحت و تندرستی کی دعا اورپرخلوص جذبوں کے ساتھ
خیر اندیش
زاہد بن صادق
آرگنائزر
اولمپیئنز سوسائٹی ممبرز ویلفیئر ایسوسی ایشن
0300-0321-8402220

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں